مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے یوم تاسیس کے سلسلے میں خصوصی نشست آج ہوگی

مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے یوم تاسیس کے سلسلے میں خصوصی نشست آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  1. لاہور( جنرل رپورٹر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں آج جمعرات 31دسمبر کو ساڑھے دس بجے صبح پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ ا ور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے یوم تاسیس کے سلسلے میں ایک خصوصی نشست منعقد ہو رہی ہے۔ اس نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن ، سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریۂ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے۔




    اس نشست کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔