اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی) تنظیم اتحاد امت پاکستان کے چیئرمین اورمشیر ہلال احمر پاکستان برائے مذہبی امور محمد ضیاء الحق نقشبندی نے معروف صحافی آفتاب حنیف شیخ کے اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین بالخصوص بچوں کوصبر جمیل دے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...