پیر عبدالطیف خان نقشبندی کے عرس کے سلسلہ میں سیمینار 3جنوری کو ہوگا

پیر عبدالطیف خان نقشبندی کے عرس کے سلسلہ میں سیمینار 3جنوری کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) ادارہ نشان منزل کے زیر اہتمام 3جنوری کو پیر عبدالطیف خان نقشبندی کے سالانہ عرس کے موقع پر محفل میلاد مصطفی اورسیمینار کے سلسلہ میں آج واہگہ ٹاؤن میں زیر صدرات پیر (ر)کرنل احمد فضیل خان نقشبندی اجلاس منعقد ہوگا جس میں ملک بھر کے جید علماء کرام ومشائخ عظام شرکت کریں گے ۔اجلاس میں یونین کونسل کے ذمہ داران شرکت کریں گے ۔