گجر پورہ ،محنت کش نوجوان کی سرکٹی نعش ہوتل سے برآمد

گجر پورہ ،محنت کش نوجوان کی سرکٹی نعش ہوتل سے برآمد

لا ہور (وقائع نگار)گجر پو رہ میں ہو ٹل سے نو جو ان کی تیز دھا ر آ لے سے گر دن کٹی نعش پا نی کے ٹب سے بر آ مد۔پو لیس نے لاش قبضہ میں لیکر مر دہ خا نے بجھو ا د ی۔بتا یا گیا ہے کہ چا ہ میر اں کو ٹ خو اجہ سعید گجر پو رہ میں ملک سجا ول نے ہو ٹل بنا رکھا ہے جہا ں 17سا لہ ایا ز نا می لڑ کا گز شتہ ایک سا ل سے ملا زم تھا اور رات ہو ٹل میں ہی سو جا تا تھا گز شتہ صبح ملک سجا ول نے آ کر ہو ٹل کھو لا تو سر ڈرم میں پڑ ا تھا ملک سجا ول نے فو ری 15پر کا ل کی، پو لیس نے پہنچ کر سر اور دھڑ مر دہ خا نے پہنچا یا اور لا ش کے قر یب پڑ ا ٹو کہ قبضہ میں لے لیا ۔ملک سجا ول اور مقا می لو گو ں نے بتا یا کہ چند روز قبل ایا ز کا با پ بھی تند ور پر آ یا تھا اور بیٹے سے 20ہز ار روپے کا مطا لبہ کر رہا تھا جو وہ نہ دے سکا وہ اسے دھمکیا ں دے کر گیا تھا جبکہ ایس ایچ اور گجر پو رہ انسپکٹرچو دھری اشتیا ق کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ۔پو لیس کے مطا بق مقتو ل شا ہد رہ کا رہا ئشی ہے اور اس کے با پ جا وید خا ن کی درخو است پر نا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ہے اس کیس میں 2مشکو ک افر اد کو حر است میں لے لیا گیا ہے اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید : علاقائی


loading...