محکمہ داخلہ نے نیوایئرنائٹ پر صوبہ بھرمیں دفعہ 144نا فد کر دی
لا ہور (وقائع نگار)محکمہ داخلہ پنجا ب کی جا نب سے نیو ائیر نا ئٹ پر صو بے بھر میں دفعہ 144نا فد کر دی گئی ۔بتا یا گیا ہے کہ سند ھ کے بعد محکمہ داخلہ پنجا ب نے بھی نیو ائیر نا ئٹ پر صو بے بھر میں امن واما ن کی فضا ء بر قر ار رکھنے کیلئے ضا بطہ فو جد اری کی دفعہ 144کے تحت مختلف پا بند یا ں عا ئد کر نے کا حکم جا ری کیا ہے جس کے تحت مو ٹر سا ئیکل کی ون ویلنگ کر نے اور سا ئیلنسر نکا ل کر مو ٹر سا ئیکل چلا نے کی مما نعت ہو گی ۔اس کے سا تھ سا ل نو کی آ مد کی خو شی میں ہو ائی فا ئر نگ پر بھی پا بند ی ہو گی ۔
خلا ف ورزی کر نے پر قا نو نی کا رروائی کی جا ئے گی اور اس کو کو ئی رعا ئت نہیں دی جا ئیگی ۔