صوبائی دارالحکومت ،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ،شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

صوبائی دارالحکومت ،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ،شہری لاکھوں کے مال و زر سے ...

لاہور(وقائع نگار) شہر میں ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں کے دوران ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی ،زیورات اوردیگر قیمتی سامان سے محروم کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ما ڈل ٹاؤن کے علاقہ جی بلاک کے رہائشی شیخ صلا ح الد ین کے گھر مسلح ڈاکوؤں نے گھس کر اہل خانہ سے 3لا کھ ما لیت کی نقدی ،زیورات ،لیپ ٹا پ اور مو با ئل فو ن لے گئے ۔ اقبا ل ٹا ؤ ن کے علاقہ جہا نز یب بلا ک کے رہائشی مر ز ا عثما ن کے گھر ڈاکوؤں نے گھس کر اہل خانہ کو رسیو ں سے با ند ھ کر گن پو ائنٹ پر سا ڑ ھے تین لا کھ ما لیت کے طلا ئی زیورات،مو با ئل فو ن ،مصطفی ٹا ؤ ن میں ڈاکوؤں نے اویس کھو کھرسے 2لاکھ 90ہزار روپے مالیت کی نقدی ،شا ہد رہ کے علا قہ چو کی بیگم کو ٹ میں ڈاکوؤں نے راحیل سعیدسے 2لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور مو با ئل فو ن ،گا رڈن ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے عبا س سے90ہزار روپے مالیت کی نقد یاور مو با ئل نو ن،جنو ؤ بی چھا ؤ نی میں زاہد رشید سے 90ہزار روپے اور مو با ئل فو ن ،اچھر ہ میں شا ہ جما ل کے علا قے میں شیخ سجا د کی فیملی سے ایک لا کھ 27ہزار روپے اور مو با ئل فو ن،نو اں کوٹ میں فا روق خلجی سے 35ہزار روپے ،اقبال ٹاؤن میں شیخ حسنین سے25ہزار روپے ،فیکٹر ی ایر یا میں اصغر سے ڈاکوؤں نے 18ہزار روپے مالیت کی نقدی و موبائل ،شما لی چھاؤنی میں ڈاکوؤں نے 27ہزار روپے مالیت کی نقدی و موبائل وغیرہ چھین لیے۔جبکہ شاہدرہ ٹا ؤ ن سے اصغر،گڑھی شاہو سے علی،نو لکھا سے فیضان،داتا دربا ر سے رفیق،مصری شاہ سے طارق بٹ،شما لی چھا ؤ نی سے عر فا ن،جنوبی چھاؤنی سے احمد،،فیصل ٹاؤن میں آصف، کاہنہ نو میں عطا،نشترکانونی میں صدیق،لیاقت آباد میں اصغر،چوہنگ میں منیر اور جوہرٹاؤن میں کا کاکی موٹرسائیکلیں اور ٹاؤن شپ سے پر وفیسر طاہر،کوٹ لکھپت سے زاہد کی گاڑیاں چوری کر لی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...