بادامی باغ ، کم سن بچے کی بوری بند تشدد زدہ نعش گندے نالے سے برآمد
لا ہور (خبر نگا ر )بادا می با غ سے 10سا لہ بچے کی ر یسیو ں سے ہا تھ پا ؤ ں بند ھی بو ر ی بند بر ہنہ نعش گند ے نا لے سے بر آ مد ۔ پو لیس نے نعش کی شنا خت نہ ہو نے پر پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق با دا می با غ کھو کھر پنڈ میں واقعہ گند ے نا لے میں گزشتہ روزبور ی بند نعش د یکھ کر اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی۔پو لیس موقع پر پہنچی اور بور ی کھولی گئی تو اس میں 10سا لہ بچے کی نعش تھی ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ بچے کی نعش بو سید ہ تھی بچے کے ہا تھ اور پا ؤ ں ر یسوں سے بند ھے تھے اور بچے کی نعش بر ہنہ تھی اور جسم پر تشد د کے نشانا ت بھی مو جود تھے ۔ بچے کی نعش کی خبر سن کر علاقہ میں خوف وہرا س پھیل گیا۔ اہل علاقہ میں تشویش کی لہر دو ڑ گئی ۔ پو لیس نے قر یبی مساجد میں اعلا ن بھی کروا ئے لیکن شنا خت نہ ہو نے پر پو سٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردی ۔ تفتیشی افسرکا کہنا تھا کے شبہ ہے کہ بچے کے ساتھ بد اخلا قی کر کے اسے قتل کیا گیا ہے۔