سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق کوہٹادیاگیا،نجم احمدشاہ تعینات

سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق کوہٹادیاگیا،نجم احمدشاہ تعینات

لاہور(آن لائن)سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نجم احمدشاہ کو سیکرٹری صحت پنجاب تعینات کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب جوادرفیق کوخناق سے متعلق اعدادوشماردینے پرعہدے سے ہٹایاگیااوران کی جگہ نجم احمدشاہ کوپنجاب کانیاسیکرٹری صحت تعینات کردیاگیا،نجم احمدشاہ کی تعیناتی کانوٹیفکیشن بھی جاری ہوچکاہے اوروہ آج اپنے عہدے کاچارج سنبھالیں گے

مزید : صفحہ اول


loading...