غیر قانونی اسلحہ برآمد ،ملزم گرفتار

غیر قانونی اسلحہ برآمد ،ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)ایس ایچ اودرابن سیدمرجان نے بلوچ آباددرابن میں ناجائزاسلحہ کیخلاف کارروائی کے دوران ایک شخص سے بھاری مقدارمیں ناجائزاسلحہ برآمدکرلیا‘مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اودرابن سیدمرجان خان نے بلوچ آباددرابن میں ناجائزاسلحہ کیخلاف کارروائی کے دوران گلاب خان ولدخانک قوم ناصرسے ایک پستول تیس بور‘دس کارتوس‘چالیس کارتوس آٹھ ایم ایم‘65کارتوس3x3بوراورپانچ خالی میگزینزایس ایم جی برآمدکرلئے۔پولیس نے ملزم کیخلاف 15AAکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...