سرینگر : رہائی کے دوسرے روز کشمیری رہنما مسرت عالم دوبارہ گرفتار
سری نگر (ویب ڈیسک) شہری رہنما مسرت عالم کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے ۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے ہائیکورٹ نے ضمانت پر مسرت عالم کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ مسرت عالم اپریل میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر گرفتار کیا گیا تھا۔