2016ءکی 4 سرکاری چھٹیاں اتوار کھا گیا

2016ءکی 4 سرکاری چھٹیاں اتوار کھا گیا
2016ءکی 4 سرکاری چھٹیاں اتوار کھا گیا

  


لاہور(آن لائن) آئندہ سال حکومت پاکستان کی طرف سے اعلان کردہ تعطیلات کے مطابق یکم مئی ، یوم آزادی پاکستان، عیدالضحیٰ ، کرسمس اور یوم قائد بروز اتوار آنے سے عوام سرکاری چھٹیوں کے مزے سے لطف اندوز نہیں ہو سکیں گے۔

یوم مزدور یکم مئی بروز اتوار، یوم آزاد چودہ اگست بروز اتوار، عیدالاضحیٰ 11 اور12 ستمبر اتوار  ،سوموار، یوم قائد اور کرسمس 25 دسمبر بروز اتوار متوقع ہیں لیکن اتوار ہونے کی وجہ سے ملازمین سرکاری چھٹی کا الگ فائدہ نہیں اٹھاسکیں گے تاہم یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اسلامی تعطیلات چاند نظرآنے سے مشروط ہیں ۔ 

مزید : لاہور


loading...