ودیا بالن آج کی ڈریم گرل ہے:ہیما مالنی

ودیا بالن آج کی ڈریم گرل ہے:ہیما مالنی
ودیا بالن آج کی ڈریم گرل ہے:ہیما مالنی

  


ممبئی(یو این پی) بالی ووڈ کی اداکارہ ہیما مالنی کا کہنا ہے کہ ودیا بالن آج کی ڈریم گرل ہے۔ انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ میرے بارے میں کہا جاتا ہے کہ میں ماضی کی ڈریم گرل ہوں لیکن اگر میں آج کی اداکاروں میں سے کسی ایک کو ڈریم گل کہوں تو وہ ودیا بالن ہوگی میرے نزدیک وہی آج کی ڈریم گرل ہے۔ وہ جتنی خوبصورت خود ہے اتنی ہی خوبصورت اس کی آنکھیں ہیں۔ میرا خیال ہے کہ وہ اپنے بارے میں جب یہ سنے گی کہ وہ موجودہ ڈریم گرل ہے تو بہت خوش ہوگی۔

مزید : تفریح


loading...