فٹنس کے لئے سبزیاں کھاتی ہوں: امریتا راﺅ

فٹنس کے لئے سبزیاں کھاتی ہوں: امریتا راﺅ
فٹنس کے لئے سبزیاں کھاتی ہوں: امریتا راﺅ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(یو این پی)بالی ووڈ کی اداکارہ امریتا راﺅ کا کہنا ہے کہ فٹنس کے لئے سبزیاں کھاتی ہیں۔یونی ویژن نیوز کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ویجیٹرین ہوں میں نے پیٹا کے لئے ایک کمرشل بھی عسکبند کرایا ہے۔ میری فٹنس اور خوبصورتی کا راز سبزیاں کھانا ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ ہمارا تعلق شوبز سے ہے اسی وجہ سے ہمیں عام لوگوں سے زیادہ فٹنس پر توجہ دینا پڑتی ہے۔

مزید :

تفریح -