ایف آئی اے اور پی ٹی کی جھنگ میں کارروائی، غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لی

ایف آئی اے اور پی ٹی کی جھنگ میں کارروائی، غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لی
ایف آئی اے اور پی ٹی کی جھنگ میں کارروائی، غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے اور پی ٹی اے نے جھنگ میں مشترکہ کارروائی کے دوران وائس اوور انٹرنیٹ پروٹوکول ایکسچینج پکڑ لی اور 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران سات گیٹ ویز اور دیگر ڈیجیٹل میڈیا کے آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔

مزید :

جھنگ -