کیمرون کے اعلیٰ مشیر نے30 برس پہلے نسلی امتیاز پر مبنی تبصرے پر معافی مانگ لی

کیمرون کے اعلیٰ مشیر نے30 برس پہلے نسلی امتیاز پر مبنی تبصرے پر معافی مانگ لی
کیمرون کے اعلیٰ مشیر نے30 برس پہلے نسلی امتیاز پر مبنی تبصرے پر معافی مانگ لی

  


لندن (اے پی پی)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے ایک اعلیٰ مشیر اولیور لیٹوین نے30 برس پہلے نسلی امتیاز پر مبنی تبصرے پر معافی مانگ لی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اولیور لیٹوین کابینہ آفس کے وزیر ہیں۔ انہوں نے قبول کیا ہے کہ 1985ءمیں انہوں نے اس وقت کی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کو ایک یادداشت بھیجی تھی جس میں غلط اور ب±رے الفاظ استعمال کیے گئے تھے۔ انہوں نے شمالی لندن میں فسادات کی ذمہ داری سیاہ فام کمیونٹی پر عائد کی تھی اور ان پر برے اخلاقی رویوںکا الزام عائد کیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...