ہیپی نیوایئر، نیوزی لینڈ میں 2016ءکا آغاز ہوگیا

ہیپی نیوایئر، نیوزی لینڈ میں 2016ءکا آغاز ہوگیا
ہیپی نیوایئر، نیوزی لینڈ میں 2016ءکا آغاز ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

آکلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں سال 2016ءکا آغاز ہوگیا ہے ۔ مقامی وقت کے مطابق رات کے 12بجتے ہی آکلینڈ میں آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمااٹھا اور ہرطرف سیٹیوں کی آواز گونج اٹھی ۔ سڈنی میں بھی وقت سے پہلے شاندار آتشبازی کا مظاہر ہ کیاگیا۔نئے سال کے جشن کے سلسلے میں دنیا بھر سے شہریوں کی کثیر تعداد سب سے پہلے نئے سال کو خوش آمد ید کہنے نیوزی لینڈ پہنچ چکے ہیں جہاں خوب ہلہ گلہ کیاگیا۔

سیکیورٹی خدشات کے موقع پر نیوایئرکے موقع پر آسٹریلیا ، امریکہ اور ترکی سمیت کئی ممالک میں ہائی الرٹ ہے ۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -