شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی ،دو دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد

شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی ،دو دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد
شہر قائد میں رینجرز کی کارروائی ،دو دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں رینجرز نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔تفصیل کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے دہشت گردوںمیں سے ایک کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جبکہ دوسرا دہشت گرد علیحدگی پسند گروپ سے تعلق رکھتا ہے ۔

مزید :

کراچی -