امریکا میں خام تیل کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے زیادہ رہے

امریکا میں خام تیل کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے زیادہ رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(آن لائن)امریکا میں خام تیل کے نرخ 60 ڈالر فی بیرل سے بھی زیادہ رہے جس کی وجہ ملکی پیداوار میں غیر متوقع کمی ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے بڑھ کر 60.32 ڈالر فی بیرل طے پائے جو جون 2015 کے بعد بلند ترین نرخ ہیں۔


برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 41 سینٹ اضافے کے ساتھ 66.57 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -