ایون فیلڈکیس میں مزیدثبوت،نیب نے آج نوازشریف کوطلب کیاتھا:نجی ٹی وی

ایون فیلڈکیس میں مزیدثبوت،نیب نے آج نوازشریف کوطلب کیاتھا:نجی ٹی وی
ایون فیلڈکیس میں مزیدثبوت،نیب نے آج نوازشریف کوطلب کیاتھا:نجی ٹی وی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)شریف فیملی کو ایون فیلڈ کیس میں مزید ثبوت سامنے آنے پر نیب نے آج طلب کیا تھا لیکن ان میں کوئی بھی پیش نہیں ہوا،اب انہیں اس حوالے سے دوبارہ بلایا جا سکتاہے۔

نئی دہلی میں گوشت کی کھلے عام فروخت یا نمائش پر پابندی کا خدشہ

نجی چینل ”دنیانیوز“ کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ شریف خاندان نے نیب میں طلبی کے سمن وصول کیے تھے لیکن نوازشریف نیب میں پیش ہونے کے بجائے سعودی عرب چلے گئے،نیب نے نواز شریف کے علاوہ مریم نواز،کیپٹن(ر)صفدر کو بھی طلب کیا تھا وہ بھی پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے انہیں اب دوبارہ بلایا جائے گا۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...