نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائیگا

  



ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا ٗ میزبان کیویز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 3 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...