موسم سرما کافی گزر گیا ،ٹریفک پولیس کیلئے جیکٹس نہ خریدی جا سکیں

موسم سرما کافی گزر گیا ،ٹریفک پولیس کیلئے جیکٹس نہ خریدی جا سکیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرائم رپورٹر)موسم سرما کا کافی وقت گزر گیا لیکن لاہور ٹریفک پولیس کے لئے جیکٹس نہ خریدی جا سکیں۔ بتایا گیا ہے کہ جیکٹوں کی فراہمی کے لئے 6 کمپنیوں نے ٹینڈرزمیں کوالیفائی کیا جنہوں نے 12 ہزار جیکٹوں کی فراہمی کے لئے نمونہ جات پیش کیے لیکن پولیس حکام نے ان تمام نمونہ جات کو مسترد کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس حکام کروڑوں روپے مالیت کی یہ جیکٹیں اپنے من پسند مینو فیکچر رسے خریدنا چاہتے ہیں۔

مزید :

علاقائی -