ایس ایچ او ٹبی سٹی کو تبدیل کر دیاگیا

ایس ایچ او ٹبی سٹی کو تبدیل کر دیاگیا

  



لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف نے ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او ٹبی سٹی کو تبدیل کر دیا اور پولیس لائن میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ انسپکٹر چودھری وسیم اختر کو ایس ایچ او ٹبی سٹی تعینات کردیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...