سندر ، کمپنی کے دفتر میں 3 لاکھ 85 ہزار کی چوری

سندر ، کمپنی کے دفتر میں 3 لاکھ 85 ہزار کی چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (خبر نگار) سندر کے علاقہ میں نقب زنوں نے ماشا ء اللہ ٹریڈنگ کمپنی کے دفتر میں گھس کرتین لاکھ 85 ہزار روپے لوٹ لئے۔ بتایا گیا ہے کہ نامعلوم ملزمان نے ملتان روڈ پر واقع ماشا ء اللہ ٹریڈنگ کمپنی کے دفتر کے تالے توڑ دئے اور دفتر سے 3 لاکھ 85 ہزار روپے کیش اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہوگئے۔ پولیس اور فرانزک کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -