نواز شریف ڈیل کرنا چاہتے ہیں ، ہم ایسا نہیں ہونے دینگے:فواد چودھری

نواز شریف ڈیل کرنا چاہتے ہیں ، ہم ایسا نہیں ہونے دینگے:فواد چودھری

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فوادچودھری نے کہاہے سابق وزیراعظم نواز شریف ڈیل کرنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھر ی کاکہناتھا نوازشریف کوپاکستان میں رہ کرمقدمات کاسامناکرناپڑے گا، ان کا ماضی داغدار ہے،ہم ملک کے اربوں روپے لوٹنے والوں کوبھاگنے نہیں دیں گے۔ سابق وزیراعظم ڈیل کرناچاہتے ہیں مگر تحریک انصاف کوئی ڈیل نہیں ہونے د ے گی جبکہ کسی ملک سے ڈیل کرکے پاکستان کاآئین تبدیل نہیں کیاجاسکتا۔

فواد چودھری

مزید : علاقائی


loading...