چینی شہر جوہائی کے ہوائی اڈے نے 90 لاکھ مسافروں کی تعداد کا ریکارڈ توڑدیا

چینی شہر جوہائی کے ہوائی اڈے نے 90 لاکھ مسافروں کی تعداد کا ریکارڈ توڑدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (آئی این پی ) جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر جوئی ہائی کے ہوائی اڈے پرآنے اور جانے والے مسافروں کی تعداد نے 2017ء میں نوے لاکھ کا ریکارڈ توڑ دیا ، ہوائی اڈے پر آنے اورجانے والے مسافروں کی سالانہ تعداد پہلی مرتبہ نوے لاکھ سے تجاوزکر گئی ہے،توقع ہے کہ امسال یہ تعداد 9.2ملین ہو جائے گی۔

مزید :

عالمی منظر -