وزیراعلیٰ پنجاب نے عمرہ ادا کیا مسجد الحرام میں نوافل ادا کئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے عمرہ ادا کیا مسجد الحرام میں نوافل ادا کئے

  



لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے گزشتہ روزمکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیااور مسجد الحرام میں نوافل ادا کئے،وزیر اعلی نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد امت مسلمہ کے اتحاد ، پاکستان کی ترقی و خوشحالی ، ملک کے استحکام و سلامتی اور امن کیلئے دعاکی ۔ وزیر اعلی نے کشمیر و فلسطین کے مسلمانوں کیلئے بھی خصوصی دعاکی۔

وزیر اعلیٰ عمرہ

مزید : صفحہ اول


loading...