سیاچن ، پاک فوج کے5جوان برفانی تودے تلے دب گئے، ریسکیوآپریشنجاری

سیاچن ، پاک فوج کے5جوان برفانی تودے تلے دب گئے، ریسکیوآپریشنجاری

  



سکردو(آئی این پی ) سیاچن سیکٹر میں پاک فوج کے 5 جوان برفانی تودے کی زد میں آکر لاپتہ ہوگئے ، فوجی جوانوں کی تلاش کے لئے ریسکیوآپریشن شروع کر دیا گیا ۔ ہفتہ کو دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 5 جوان دب گئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ لاپتہ ہونے والے جوانوں کی تلاش کے لئے پاک فوج کے دستے سمیت علاقائی باشندے بھی مصروف ہیں جب کہ بھاری مشینری کا بھی استعمال کیا جارہا ہے تاہم تاحال کسی زخمی یا شہادت کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

سیاچن

مزید : صفحہ اول


loading...