غزہ پٹی،اسرائیلی فوجی کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالافلسطینی شہری شہید

غزہ پٹی،اسرائیلی فوجی کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالافلسطینی شہری شہید

  



غزہ (آئی این پی)فلسطینی علاقے غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی دم توڑ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 29دسمبر کو غزہ پٹی میں مظاہرے کے دوران فلسطینی کو گولی لگی تھی۔ اس طرح یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے اعلان کے بعد سے شروع ہونے والے مظاہروں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تیرہ ہو گئی ہے۔

اسرائیل کی فائرنگ

مزید : صفحہ اول


loading...