نیب کی جانب سے سٹیل مل کی تباہی کے ذمہ دارو ں کا کھوج لگا نا اچھا عمل ہے

نیب کی جانب سے سٹیل مل کی تباہی کے ذمہ دارو ں کا کھوج لگا نا اچھا عمل ہے

  



لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف پنجا ب کے سر براہ میڈیا سیل و مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نیب کی جانب سے سٹیل مل کی تباہی کے ذمہ دارو ں کا کھوج لگا نے کا فیصلہ نیک شگو ن ہے ادارو ں کو تباہ کر کے ان کی نجکاری کر نا شریف حکمرانو ں کا پرانا طرز عمل ہے مو جو دہ ن لیگ کے دورہ حکومت میں ادارو ں نے ترقی کی بجائے تنزلی کی یہی وجہ ہے کہ آ ج ملک کا بچہ بچہ بیرو نی قر ضو ں میں جکڑا ہوا ہے شریف فیملی نے ملک کو تباہ کرنے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑی ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں نے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا تحریک انصا ف سا نحہ ما ڈ ل ٹا ؤ ن کے ایام سے لیکر آ ج تک ڈاکٹر طاہر القادری کے سا تھ کھڑی ہے سا نحہ ما ڈ ل ٹا ؤ ن کمیشن رپور ٹ میں نواز شریف ‘ شہباز شریف اور رانا ثنا ء اللہ مجرم ثا بت ہو چکے ہیں قا نو ن کو حرکت میں آ نا چاہیے اور ان قا تلو ں کو فوری گر فتارکر نا چاہیے ملکی حا لا ت میں ہر آنے والا دن لیگی قیا د ت کیلئے بھاری ہو تا چلا جا ہے ن لیگ کے بہتر ی اسی میں ہے کہ وہ اقتدار سے الگ ہو جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4