مریم نوازکی بی ایم ڈبلیوکی نمبرپلیٹ جعلی نکلی

مریم نوازکی بی ایم ڈبلیوکی نمبرپلیٹ جعلی نکلی

  



لاہور (آن لائن) مریم نوازکی گاڑی کی نمبرپلیٹ جعلی نکلی ۔مریم نوازکی گاڑی پرایل ای سی2008کی نمبرپلیٹ نصب ہے ، ذرائع کے مطابق ایل ای 3378قصورکیس جادحسین بھٹی کے نام رجسٹرڈہے۔ مریم نوازنے اپنی بی ایم ڈبلیو پرہنڈاکارکی نمبرپلیٹ لگوارکھی تھی۔

مریم کی گاڑی

مزید : صفحہ اول