وزیر اعظم کے زیر صدارت اجلا س ،پی آئی اے کے مجوزہ بزنس پلان ،شعبہ ہوا بازی سے متعلق امور کا جائزہ لیا

وزیر اعظم کے زیر صدارت اجلا س ،پی آئی اے کے مجوزہ بزنس پلان ،شعبہ ہوا بازی سے ...

  



اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں قومی ائیر لائن کے مجوزہ بزنس پلان اور شعبہ ہوا بازی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں پی آئی اے کی کارکردگی بہتر بنانے سے متعلق اقدامات پر غورکیا گیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں قومی ائیر لائن کے مجوزہ بزنس پلان اور شعبہ ہوا بازی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں پی آئی اے کی کارکردگی بہتر بنانے سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا ۔

وزیراعظم

مزید : صفحہ اول


loading...