محفل میلاد

محفل میلاد

  



لاہور(پ ر)الحاج صوفی اللہ دتہ سروری قادری قلندری کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفےٰ اور عرس شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ زیر صدارت حاجی محمد اشرف قادری جامع مسجد غوثیہ میں بازار مالی پورہ میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی ایم پی اے میاں مرغوب احمد اور ملک کے نامور نعت خواں حافظ مرغوب احمد ہمدانی ،محمد خرم شہزاد قادری،محمد عمران اشرف قادری،محمد عثمان اشرف قادری،محسن ظہور،حاجی شیراز مدنی،محمد جمیل فاروقی و دیگر نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...