جڑانوالہ، رکشہ ڈرائیو رکی بیوی نے سرکاری ہسپتال میں تین بچو ں کو جنم دیا

جڑانوالہ، رکشہ ڈرائیو رکی بیوی نے سرکاری ہسپتال میں تین بچو ں کو جنم دیا

  



جڑانوالہ (سٹی رپورٹر) تحصیل ہیڈ کوا رٹر ہسپتال میں رکشہ ڈرائیو رکی بیوی نے تین بچو ں کو جنم دیا ۔ لیڈی ڈاکٹر عا فیہ نے بر وقت طبی امداد فرا ہم کر کے بغیر آ پریشن کے بچو ں کی ڈلیوری کو آ سا ن بنا یا۔ بچو ں کی ما ں صو بیہ کی تین سا ل قبل شا دی ہو ئی ہے اوردو سالہ بیٹی کی ما ں بھی ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر طا ر ق اسلام اعوان نے بچو ں کے عزیز و ں کو مٹھا ئی کھلا ئی۔ تفصیلا ت کے مطا بق محلہ حسین نگر کے رہا ئشی محنت کش رکشہ ڈرائیور احسا ن کی بیوی صو بیہ کو ڈلیوری کے سلسلہ میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں لا یا گیا۔ جہا ں ڈاکٹر عا فیہ نے بر وقت طبی امداد فرا ہم کر کے بغیر آ پریشن کے بچو ں کی ڈلیوری کو آ سا ن بنا یا۔ صو بیہ نے تین بیٹے کو جنم دیا جو تینوں صحت یا ب ہو کر اپنے گھر چلے گئے۔ ڈاکٹر ایم ایس اسلام اعوان نے عزیزوں کو مٹھائی کھلائی ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...