نیو ائیر نائٹ،سندھ پولیس نے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

نیو ائیر نائٹ،سندھ پولیس نے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

  



کراچی(آن لائن)سندھ پولیس نے نیو ایئرنائٹ کے موقع پر خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔محکمہ پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیو ایئرنائٹ کے موقع پرکسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور دہشتگردی کی ممکنہ کارروائی کے تدارک کیلیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے ، اس سلسلے میں تمام تھانوں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ نیو ایئر نائٹ کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں

مزید : صفحہ آخر


loading...