پنجاب بارکونسل کے زیراہتمام وکالت لائسنس کیلئے ایک ہزار 969امیدواوں کا انٹری ٹیسٹ

پنجاب بارکونسل کے زیراہتمام وکالت لائسنس کیلئے ایک ہزار 969امیدواوں کا انٹری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )پنجاب بارکونسل کے زیراہتمام وکالت کے لائسنس کے لئے ایک ہزار 969امیدواوں نے انٹری ٹیسٹ دیاجن میں سب سے زیادہ تعداد لاہورکے امیدواروں کی تھی ۔لاہور سے تعلق رکھنے والے1084امیدواروں نے دومرحلوں میں امتحان دیا، امتحان میں شریک امیدواروں کا کہناہے کہ وہ وکلاء کی بڑھتی طاقت سے متاثر ہیں ۔
انٹری ٹیسٹ

مزید :

صفحہ آخر -