وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹریفک حادثے میں سابق چےئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی خالد شمیم وائیں کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹریفک حادثے میں سابق چےئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ...

  



لاہور)جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ٹریفک حادثے میں سابق چےئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی خالد شمیم وائیں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...