سال نو،سندھ بھر میں ہوائی فائرنگ ون ویلنگ پر پابندی عائد

سال نو،سندھ بھر میں ہوائی فائرنگ ون ویلنگ پر پابندی عائد

  



کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے سال نو کے موقع پر صوبے بھر میں ہوائی فائرنگ، موٹر سائیکل کی ون وہیلنگ اور ریسنگ پر پابندی لگادی ہے۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال نوپرسندھ بھرمیں ہوائی فائرنگ، ون وہیلنگ اورریسنگ پرپابندی ہوگی۔پابندی کا اطلاق صوبے بھرمیں 31 دسمبر کی شام سے یکم جنوری کی صبح تک ہوگا

مزید : صفحہ آخر


loading...