ٹیکساس، جنونی شخص نے آٹو شاپ کے 3ملازمین کو قتل کر کے خودکشی کرلی

ٹیکساس، جنونی شخص نے آٹو شاپ کے 3ملازمین کو قتل کر کے خودکشی کرلی

  



نیویارک (آن لائن) امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بعد میں فائرنگ کرنیوالے نے شخص نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر ڈالا ۔ ہیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے بتایا کہ ایک آٹو شاپ کے سابق ملازم نے دکان پر فائرنگ کر کے دو ملازمین کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی تاہم واقعے کے وقت دکان میں کافی تعداد میں لوگ موجود تھے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی جبکہ حملہ آور شخص کی شناخت اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...