نیو اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج چارسدہ کے نئے بوائز کیمپس کا افتتاح آج ہو گا

نیو اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج چارسدہ کے نئے بوائز کیمپس کا افتتاح آج ہو گا

  



چارسدہ (بیور و رپورٹ) نیو اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج چارسدہ کے نئے بوائز کیمپس کا افتتاح آج ہو گا۔ نیو اسلامیہ پبلک ہائی سکول اینڈ کالج کے نئے کیمپس کا افتتاح آج بروز اتوار صبح 10بجے غنی خان روڈ چارسدہ میں ہو رہا ہے ۔ نیو اسلامیہ پبلک ہائی سکول اینڈ کالج کے پرنسپل اویس مکرم خان نے کہا ہے کہ غنی خان روڈ کے نئے کیمپس میں جماعت پنجم سے لیکر بارہویں تک طلباء تعلیم حاصل کرینگے جبکہ اولڈ کیمپس میں نرسری تا بارہویں تک گرلز اور چوتھی کلا تک بوائز کے کلاسسز ہو نگے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...