عبدالمالک کی رسم قل آج مٹکنی میں اداکی جائیگی

عبدالمالک کی رسم قل آج مٹکنی میں اداکی جائیگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل طوطہ کان گاؤں مٹکنی ویلج کونسل کے ناظم رحیم خان کے بھائی عبدالمالک کے رسم قل اج مٹکنی میں اداکی جائیگی مرحوم حمیداللہ خان کے صاحبزادے جبکہ ساجد خان اورماجدخان کے والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...