سماجی شخصیت مشتاق المعروف (انکل)کی اہلیہ کی رسم قل آج ہو گی

سماجی شخصیت مشتاق المعروف (انکل)کی اہلیہ کی رسم قل آج ہو گی

  



بٹ خیلہ(بیورورپوٹ)بٹ خیلہ کے معروف سماجی شخصیت مشتاق المعروف (انکل)کی اہلیہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحومہ نظیرآحمداورعدنان آحمدکی والدہ جبکہ مون لائٹ/نگینہ جیولرزکے حاجی نصراللہ حاجی اسداللہ اورحاجی غفران اللہ کی چچی تھی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...