امیرسیاب خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

امیرسیاب خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  



بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ نورمحمدخیل کے امیرسیاب خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کوہائی سکول خارکے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ شیرازمیڈسن سٹوربٹ خیلہ شہاب خان ،عدنان خان کی چچی تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر