شمشیرولی خان دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

شمشیرولی خان دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈکے سابقہ اور سول ڈیفنس چترال کے ڈسٹرکٹ افسیرشمشیرولی خان دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں چترال خاص میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔سول ڈیفنس کے رضاکاروں مومن خان ،نظان الدین اوردیگرنے اپنے ایک بیان میں مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی ۔نوٹ :مذکورہ خبر کیساتھ شمشیرولی کے فائل فوٹوبھی میل کردی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...