حاجی خائستہ رحمان کی والدہ انتقال کرگئیں

حاجی خائستہ رحمان کی والدہ انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ ٹنڈیل آباد کے حاجی خائستہ رحمان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ صدام حسین خان کی دادی تھی ۔فاتحہ خوانی میں تحریک انصاف کے ممبرقومی اسمبلی جنیداکبرخان جبکہ نمازجنازے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدرہمایوں خان سنیٹرآحمدحسن خان اورجماعت اسلامی کے صوبائی اسمبلی کے نامزدامیدوار امجدعلی شاہ سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...