نوجوان نے گاڑی بھگا ئی ،ملزمان نے روک کر تشدد کا نشانہ بنایا

نوجوان نے گاڑی بھگا ئی ،ملزمان نے روک کر تشدد کا نشانہ بنایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (جنرل رپورٹر)جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام 31 دسمبر بروز اتوار جامع مسجد محمدیہ نیو کٹاریاں مارکیٹ ایف بلاک سٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی میں ایک روزہ ضلعی اجتماع ارکان منعقد ہوگا اس اجتماع ارکان کا آغاز 10 بجے صبح ہوگا اجتماع کے کئی سیشن ہوں گے جن سے قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ٗ امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب میاں مقصود احمد ٗممتاز عالم دین مولانا عبدالستار ٗ امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی ٗجنرل سیکرٹری ضیا اللہ چوہان اور دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔