راولپنڈی،قحبہ خانوں کیخلاف کاروائی5ملزمان گرفتار

راولپنڈی،قحبہ خانوں کیخلاف کاروائی5ملزمان گرفتار

  



راولپنڈی (جنرل رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے قحبہ خانوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 05ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے رضا منزل پر ریڈ کر کے 05ملزمان رکیہ بی بی،غلام ربانی،سونیہ ،یوسف،اور انم ریاض کو برہنہ حالت میں گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...