سروس ٹریبونل آزاد کشمیر نے ایڈیشنل آئی جی پولیس سردار فہیم کے حق میں فیصلہ دیدیا

سروس ٹریبونل آزاد کشمیر نے ایڈیشنل آئی جی پولیس سردار فہیم کے حق میں فیصلہ ...

  



مظفرآباد(بیورورپورٹ)سروس ٹریبونل آزاد جموں وکشمیر نے ایڈیشنل آئی جی پولیس سردار فہیم احمد خان کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ DIGطاہر محمود قریشی نے سردار فہیم احمد خان کے پروموشن حکم بطور ایڈیشنل آئی جی پولیس کو چیلنج کیا تھا۔ ان کی اپیل خارج کر دی گئی ہے۔ کیس میں سردار فہیم احمد خان کی طرف سے سینئر قانون دان سردار محمد حبیب ضیاء ایڈووکیٹ نے پیروی کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...