ہنگو میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد قتل

ہنگو میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد قتل

  



ہنگو( بیورو رپورٹ)تحصیل ٹل علاقہ درسمند میں غیرت کے نام پر قتل ۔یونس خان اور مسماۃ ثمینہ بی بی کو نا جائز تعلقات رکھنے کے شعبہ میں فائر نگ کر کے مو ت کے گھاٹ اُتا ر دیا گیا ۔پو لیس کی کا میا ب کا روائی میں واقعہ کے تین ملز مان آلہ قتل سمیت گر فتار ۔تفصیلات کے مطا بق تحصیل ٹل کے علاقہ درسمند کے محلہ اسلام آباد میں مسلح ملز مان نے فا ئر نگ کر تے ہو ئے دو افراد یو نس خا ن اور مسماۃ ثمینہ بی بی زوجہ حکیم خان کو نا جا ئز تعلقات رکھنے کے شعبہ میں موت کے گھاٹ اُتار دیا ۔ڈی ایس پی ٹل شو کت علیشاہ نے ہنگا می میڈیا کا نفر نس کر تے ہو ئے بتا یا کہ رو نما ہو نے والہ دوہر ے قتل کا واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا نتیجہ ہے انہوں نے کہا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او ہنگو احسان اللہ خان کی خصو صی ہدایات پر اُن کی قیادت میں ایس ایچ او دوآبہ محب اللہ خان ،ایڈ یشنل ایس ایچ او نو رخان اور پو لیس پارٹی نے جا ئے وقو عہ کا گھیر اوُ کر تے ہو ئے چھا پہ مار کا روائی میں واقعہ میں ملو ث ملز مان طا لب جا ن ،گلاب جا ن ،صا حب جا ن ولد طا لب ضان کو ایک گھنٹے کے اندر اندر گر فتار کر لیا ۔انہوں نے کہا کہ گر فتار ،ملز مان کے قبضہ سے دوران پو لیس کا روائی دو عد د نا ئن ایم ایم پستول آلہ قتل بھی بر آمد کر لی گئیں ہیں جبکہ تھا نہ دو آبہ میں ملز مان کے خلا ف زیر دفعات 302 ،302/34 قتل اقدام قتل اور 15AA کے تحت نا جائز اسلحہ رکھنے کے مقدمات درج کر الئے گئے ہیں ۔

مزید : کراچی صفحہ اول