عدنان احمد بٹ کو ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی ملتان کا اضافی چارج دے دیا گیا

عدنان احمد بٹ کو ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی ...

  



ملتان ( سپیشل رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان نے ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس کی خالی آسامی پر ڈپٹی

(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

ڈائریکٹر انجیئنرنگ عدنان احمد بٹ کو اضافی چارج دینے کا باضابطہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے اس ضمن میں مذکورہ آسامی محمد شہزاد مگسی کے تبادلے کے باعث خالی پڑی تھی جس پرعدنان احمد بٹ کو اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر