بنک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری کو بند رہیں گے

بنک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری کو بند رہیں گے

  



ملتان (نیوز رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بنک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری کو بنک ہالیڈے کے سلسلے میں (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

بند رہیں گے ۔ صارفین کسٹمرز سے لین دین نہیں ہوگا۔ مرکزی بنک کے مطابق کلوزنگ کے باعث بنک سٹاف معمول کے بنکنگ اوقات میں موجود رہے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...